اسم جلالی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - اللہ تعالیٰ کا وہ نام جس میں شانِ جلالی کا اظہار ہو ۔ جیسے قہار و جبّار

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - اللہ تعالیٰ کا وہ نام جس میں شانِ جلالی کا اظہار ہو ۔ جیسے قہار و جبّار

جنس: مذکر